پاکستان کیا تھر آئندہ 10 برس میں دبئی بننے والا ہے؟ آنے والا وقت یہ جوابات دے گا کہ تھر کے باسیوں کی قسمت بدلنے کے جو وعدے کیے گئے ہیں، وہ وفا ہوئے یا نہیں۔
پاکستان ’اپنی گڑیا کے ساتھ کوئی یہ سلوک کرتا ہے؟‘ اگر میرا وجود پسند نہیں تھا، تو اپنے ہاتھوں سے میرا گلا دبا دیتے، مجھے اتنی تکلیف نہ ہوتی، جتنی کتوں کے دبوچنے سے ہوئی۔
پاکستان وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں دونوں کی صلح کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔
لائف اسٹائل وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع لے لی شادی کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ اسد خٹک کا رویہ بدلتا گیا اور وہ ایک پیچیدہ سے انسان بن گئے، وکیل وینا ملک
نقطہ نظر آج پاکستان کا 'دل دل' رو رہا ہے جنید جمشید نے گلوگاری کی، چھوڑی اور پھر دین کی راہ اپنائی، مگر وہ ہمیشہ کسی نہ کسی حلقے کی آنکھ میں کھٹکتے رہے۔
پاکستان حقوق مرداں پر بحث اسلامی نظریاتی کونسل کے ایجنڈے میں شامل کونسل کے رکن زاہد محمود قاسمی نے چیئرمین کو لکھے گئے مراسلے میں مردوں کے حقوق کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی گزارش کردی۔
پاکستان 'ہمیں بھی خواتین سمجھا جائے'،خاتون پولیس افسر کی پکار حال ہی میں ایک ویڈیومیں اسلام آباد پولیس کی خاتون افسرکو پی ٹی آئی کارکن پرتشدد کرتےدیکھا گیا، یہ تصویرکا محض ایک رخ ہے۔
پاکستان 'اور نہیں کچھ ۔۔۔ بس پاکستان'، آرمی چیف کی حمایت میں نئے بینرز نئے بینرز پر جنرل راحیل شریف کی تصویر کےساتھ ایل او سی پر فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالے 2 فوجیوں کی تصاویر بھی دی گئی ہیں۔
پاکستان 'اب تک' کی میزبان ثناء فیصل کو فین نے 'زہر' دے دیا پروگرام 'خفیہ' کی میزبان کو ایک 14 یا 15 سال کے لڑکے نے آئسکریم دی، جسے کھاتے ہی ان کی حالت بگڑ گئی۔
لائف اسٹائل ‘پاکستان میں چانس ملنا بہت مشکل ہے' دیارِغیر میں روزگارکےسلسلے میں مقیم اعجازخواجہ گلوکاری کواپناپروفیشن بنانا چاہتے ہیں،لیکن انھیں کوئی موقع نہیں مل رہا۔
پاکستان وہ ہماری طرح منافق نہیں تھی فیس بک ویڈیو کے ذریعے 'میں کیسی لگ رہی ہوں'؟ پوچھنے والی قندیل بلوچ کی آواز کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔
پاکستان 43.9 کھرب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ وفاقی ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ جب کہ کم سے کم تنخواہ 14 ہزار مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'اشتہار بھی چھپ کر دیکھنے کی ضرورت نہیں' فیصل قریشی کے پوزکےذریعے اسمارٹ فون کی تشہیر کے ساتھ ساتھ یوفون نے موبی لنک اورنرگس فخری پربھی ہلکی پھلکی تنقید کرڈالی۔
144 داستانیں سانحہ اے پی ایس: 144 افراد اور زندہ یادیں نمبر 144 بذات خود ایک داستان ہے مگر اس کے اندر 144 زندگیوں کی داستانیں چھپی ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہیئے۔
پاکستان پاکستان کی سمندری حدود میں اضافہ کیسے ہوا؟ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دنیا بھر میں پانی اور سمندروں کی اہمیت اجاگر کرنے آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
پاکستان 'پاکستانی جزیرہ جس کے45 مرد ہندوستان میں قید' سندھ میں ایک جزیرے پر واقع گاؤں آتھرکی کے 45 مرد سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں انڈیا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین